Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲ Asia/Tehran

اسرائیلی فوجیوں نے اپنے ہی صیہونی ربیوں (علماء) کی پٹائی کر ڈالی۔

اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر مقبوضہ فلسطین کے شہر قدس میں صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔اس ویڈیو سے ایک اور پیغام یہ ملتا ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!

ٹیگس