میاں جیسے بھی تھے،ایک سال کھینچ لے گئے!۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i311249-میاں_جیسے_بھی_تھے_ایک_سال_کھینچ_لے_گئے!_تصاویر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ایک سال کے دوران اپنے غیر سنجیدہ اقدامات، بیانات ٹوئیٹس اور کل ملا کر اپنی حرکتوں کی بنا پر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں رہے۔اس دوران انکے خلاف امریکہ میں تحریک عدم اعتماد بھی چلائی گئی اور انہیں اندرون ملک کے علاوہ بیرون ملک بھی بہت سخت اعتراضات اور مظاہروں کا سامنا رہا۔رویٹرز کے لینس کے ذریعے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گزشتہ ایک سال کے دوران لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶ Asia/Tehran
  • میاں جیسے بھی تھے،ایک سال کھینچ لے گئے!۔ تصاویر