Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸ Asia/Tehran

حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک ویڈیو پھر سے وائرل ہے۔

اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ بارش ہو رہی ہے اور وہ ہوائی جہاز میں سیڑھیوں کے ذریعے چڑھ رہے ہیں، تعجب کی بات یہ ہے کہ ہوائی جہاز پر سوار ہوتے وقت امریکی صدر کے ہاتھ میں چھاتہ ہے اور تیزی سے سیڑھیوں پر چڑھتے نظر آ رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ان کا بچہ اور بی وی میلانیہ ٹرمپ بھی ہیں جو بھیگتے ہوئے سیڑھیوں پر چڑھ رہے ہیں۔ ویڈیو سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ میلانیہ ٹرمپ، اپنے شوہر کی اس حرکت سے بہت ناراض ہوئیں اور بغیر روکے اور لوگوں کو خدا حافظ کئے بغیر ہی جہاز کے اندر چلی گئيں۔

ٹیگس