Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۹ Asia/Tehran
  • روس کے خلاف نیا محاذ

روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکہ، جرمنی ، فرانس اور برطانیہ نے روس کے خلاف نیا محاذ کھول دیا ہے۔

روسیا الیوم کی رپورٹ کے مقابق روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکہ، جرمنی اور فرانس نے برطانیہ کی حمایت کا اعلان کا ہے۔

مشترکہ اعلامیے میں امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے روس کی طرف سے سرگئی سکریپال پر 4 مارچ 2018 کو اعصابی گیس کےحملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس سے قبل برطانیہ نے روس کے 23 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا تھا جس پر روس نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

ٹیگس