Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴ Asia/Tehran
  • نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار

نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار کر گئے ہیں۔

نائیجیریا کے منا میں واقع ایک جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

نائیجیریا کے وزیر داخلہ جنرل عبدالرحمن داباجو کا کہنا ہے کہ وسطی نائیجیریا کے نائیجر صوبے کے منا میں واقع اوسط سیکورٹی والے جیل پر مسلح افراد نے اتوار کو رات تقریبا آٹھ بجے حملہ کیا۔

اس دوران جیل سے کم از کم 180 قیدی نکلنے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔

 

ٹیگس