Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran
  • عالمی سطح پر6 ماہ میں 38 صحافیوں کا ہوا قتل

دنیا کے 20 ممالک میں 38 صحافیوں کا ہوا قتل ہے۔

سوئٹزرلینڈ کے جنیوا شہر میں واقع پی ای سی کے اعداد و شمار کے مطابق ہر چند کہ صحافیوں کے خلاف تشدد کے معاملات میں 42 فیصد کی کمی آئی ہے ۔ تاہم پریس ایمبلم کمپین کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری سے جون کے دوران 20 ممالک میں 38 صحافیوں کا قتل ہوا ہے ۔

پی اے سی نے صحافیوں کے خلاف تشدد کے معاملات میں 42 فیصد کی کمی کو مثبت اشارہ قرار دیتے ہوئے میکسیکو اور افغانستان میں صحافیوں کے خلاف مسلسل جاری تشدد کے تعلق سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ٹیگس