امریکی پارلیمنٹ اور صدر کے درمیان اختلافات اپنے عروج پر!۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i361629-امریکی_پارلیمنٹ_اور_صدر_کے_درمیان_اختلافات_اپنے_عروج_پر!_ویڈیو
ٹرمپ نے گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان میں اپنی سالانہ تقریر کی۔ اس موقع پر امریکی حکومت اور پارلیمنٹ کے درمیان موجود شدید اختلافات پوری طرح عیاں ہو گئے۔ ایک طرف جہاں امریکی صدر نے پارلیمنٹ اسپیکر نینسی پلوسی کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، وہیں نینسی پلوسی نے بھی امریکی صدر کی تقریر کے متن پر مشتمل کاغذات کو پھاڑ کے کنارے ڈال دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹ Asia/Tehran