خطرناک ڈرائیونگ + ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷ Asia/Tehran
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک خاتون اسکوٹی چلا رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو پر مختلف قسم کے کمینٹس آ رہے ہیں۔
کچھ افراد کا کہنا ہے کہ اس خاتون کو ڈرائیونگ لائسنس کس نے دیا۔
کچھ کا کہنا ہے کہ شدید دباؤ کی وجہ سے خاتون نے اپنا توازن کھو دیا۔
اس بارے میں آپ کا کیا کہنا ہے؟