Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳ Asia/Tehran
  • کورونا سے متاثر ہیں ماہ مبارک کے نظارے۔ تصاویر

کورونائی وبا کے پھیلنے کے بعد چونکہ اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی، لذا ماہ مبارک رمضان میں ہونے والے نماز و دعا و مناجات کے اجتماعات بھی بہت کم ہو گئے ہیں اور محدود پیمانے پر سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھتے ہوئے انجام پا رہے ہیں۔ البتہ جن علاقوں میں کورونا کا اثر کم ہے یا نہیں ہے، وہاں اس قسم کے اجتماعات بدستور جاری ہیں۔

ٹیگس