برطانوی پولیس بھاگ کھڑی ہوئی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367339-برطانوی_پولیس_بھاگ_کھڑی_ہوئی_ویڈیو
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں اور آخرکار غضبناک مظاہرین کے سامنے پولیس اہلکار رک نہیں پائے اور انہوں نے فرار میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸ Asia/Tehran