Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹ Asia/Tehran

امریکا کا ایف-16 طیارہ جل کر راکھ ہو گیا۔ اس طیارے پر امریکی حکام بہت فخر کرتے ہیں۔

 امریکا کی ریاست جنوبی کیرولائنا (South Carolina ) میں F-16 طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کی وجہ سے اس کا پائلٹ کی موت ہوگئی۔ 

 طیارہ گرکر تباہ ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔

 تقریبا دو ہفتے قبل بھی امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ ایف 18 تربیتی پرواز کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کرتباہ ہوا تھا جبکہ کہ اس سے چند روز قبل بھی امریکہ کا جنگی طیارہ ایف 15 بھی گر کر تباہ ہوا تھا۔

ٹیگس