فائرنگ ہونے پر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کو چھوڑا۔ ویڈو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370722-فائرنگ_ہونے_پر_ٹرمپ_نے_پریس_کانفرنس_کو_چھوڑا_ویڈو
امریکی ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک بلاک میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تاہم کچھ دیر بعد وہ پریس کانفرنس کے لیے دوبارہ واپس آ گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳ Asia/Tehran