-
پاکستان: 21 دسمبر کو جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا، جماعت اسلامی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
-
ایران و بیلاروس کا یک جانبہ پابندیوں کے مقابلے میں باہمی تعاون پر اتفاق
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران اور منسک دونوں ہی مغربی ملکوں کی یک جانبہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کررہے ہیں اور ہم بین الاقوامی اداروں میں خودسرانہ اور ظالمانہ یک جانبہ اقدامات کے مقابلے میں باہمی تعاون کر رہے ہیں۔
-
خیبرپختونخوا کے ساتھ ناانصافی ختم کی جائے ؛ پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۵پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ساتھ نا انصافی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے اندر اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہونگی۔
-
امریکہ کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر کی تبدیلی کی خبریں، چھ نام زیر غور
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختون کے گورنر کو تبدیل کیے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اور نئے گورنر کے لیے چھ نام زیر غور ہیں
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، فلسطین اور غزہ کے مسئلے پر مشترکہ تعاون کی ضرورت پر زور-
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸ترکیہ کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا-
-
جماعت اسلامی کا مینارِ پاکستان سے ملک گیر تحریک کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مینار پاکستان سے ایک ایسی تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے جو پورے پاکستان کو جوڑنے کا ذریعہ بنے گی اور عدل و انصاف پر مبنی نظام سامنے لائے گی۔
-
ہندوستان: خاتون صحافیوں کو افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں شرکت سے روکے جانے پر پورے ملک میں شدید رد عمل
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں شرکت سے خاتون صحافیوں کو مبینہ طور پر روکا جانا شدید رد عمل کا سبب بن گیا ہے اور اس اقدام کی سخت مذمت کی جا رہی ہے۔
-
ایران و پاکستان کا مشترکہ اعلان: ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان اخوت و برادری پر مبنی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔