جاپانی آئل ٹینکر دو ٹکڑوں میں بٹ گیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i371048-جاپانی_آئل_ٹینکر_دو_ٹکڑوں_میں_بٹ_گیا_ویڈیو
پچیس جولائی کو بحر ہند میں موریشس کے ساحل کے قریب ایک جاپانی آئل ٹینکر زمیں گیر ہو گیا تھا جو آج پانی اور سمندر کی تیز لہروں کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ کئی دنوں سے جاپان کے اس ٹینکر میں موجود تیل سمندر میں رِس رہا تھا جس سے علاقے کے ماحولیات کو خاصا نقصان پہونچا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷ Asia/Tehran