چین، تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز میں تصادم+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i371333-چین_تیل_ٹینکر_اور_مال_بردار_جہاز_میں_تصادم_ویڈیو
چین میں تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز کے تصادم کے بعد آئیل ٹینکر میں آگ لگ گئی جبکہ 14 افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷ Asia/Tehran

چین میں تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز کے تصادم کے بعد آئیل ٹینکر میں آگ لگ گئی جبکہ 14 افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔

آئیل ٹینکر میں 3 ہزار ٹن تیل تھا۔

چینی میڈیا کے مطابق حادثے کے فورا بعد آئیل ٹینکر میں آگ لگ گئی ۔ کوسٹ گارڈ نے آگ بجھانے کی فورا کوشش شروع کر دی لیکن وہ غرق ہو گیا۔ عملے کے تین افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے جبکہ 14 افراد لاپتہ ہیں۔