رونالڈو کو ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا گیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳ Asia/Tehran
پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالم فٹبال کے معروف کھلاڑی کو اسٹیڈئم کی انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا۔ رونالڈو ماسک پہنے بغیر اسٹیڈئم میں بیٹھے تھے کہ اسٹیڈیئم انتظامیہ نے ان سے ماسک پہننے کو کہا جس کے بعد وہ ماسک لگانے پر مجبور ہو گئے۔