Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷ Asia/Tehran

یہ کسی ہالیووڈ فلم سے لی گئی ویڈیو نہیں ہے بلکہ یہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کا شہر سین فرانسسکو ہے جسے گزشتہ ایک ماہ کے دوران وسیع پیمانے پر شدید جنگلی آگ کا سامنا رہا اور وہ اس کے سبب وہ گزشتہ دنوں میں ایک افسانوی اور آتشی شہر کی شکل اختیار کر گیا۔ آگ اتنی شدید اور وسیع تھی کہ پورا شہر اور اسکی فضائیں آگ کے رنگ میں رنگ گئیں۔

ٹیگس