نیویارک روحوں کا شہر بن چکا ہے، ٹرمپ کا اعتراف
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i374714-نیویارک_روحوں_کا_شہر_بن_چکا_ہے_ٹرمپ_کا_اعتراف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلکن امیدوار جوبائیڈن کے مابین آخری صدارتی مباحثہ ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں ہوا جس میں کورونا وبا، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر تند و تیز لہجوں میں الزامات کی بھر مار ہوئی۔ اس مناظرے کے دوران ٹرمپ نے امریکہ منجملہ نیویارک سٹی میں معاشی بدحالی کا اعتراف کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ Asia/Tehran