-
دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ اسلامی نظام اور انقلاب کے سب سے وفادار طبقات میں شامل ہے اور بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی کارروائی قابلِ قبول نہیں۔
-
سلامتی کونسل میں ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 پر زوردار ہنگامہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳سلامتی کونسل ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 کے بارے میں سفارت کاروں کے درمیان لفظی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگئی۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں دوسرے دن بھی ایس آئی آر پر ہنگامہ، انڈیا اتحاد کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲ہندوستانی پارلیمنٹ میں سرمائی اجلاس کے آج دوسرے دن بھی ووٹر لسٹ کی جامع خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) پر اپوزیشن کے بحث کے مطالبے کی وجہ سے زبردست ہنگامہ رہا۔ پہلے دن پیر کو بھی ایوان کی کارروائی ہنگامے کی نذر ہوگئی تھی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس، پہلا دن ہنگامے کی نذر، مودی اور اکھلیش آمنے-سامنے
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا پہلا ہی دن ہنگاموں اور تعطل کا شکار ہوگیا۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہا پسند ہندو تنظیموں کا ہنگامہ، معافی منگوائی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵ہندوستان ریاست مہاراشٹر کے کلیان علاقے میں واقع ایک کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہاپسند ہندو تنظیموں نے ہنگامہ کیا اور نماز پڑھنے والے طلبا سے کان پکڑ کر معافی منگوائی۔
-
صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر دو اراکین کے احتجاج کے بعد رک گئی۔
-
امریکی فیڈرل جج نے پورٹ لینڈ فوج بھیجنے کے ٹرمپ کے حکم پر روک لگادی
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۵امریکی صدر کی طرف سے مقرر کردہ ایک وفاقی جج نے اوریگون نیشنل گارڈ کے 200 فوجیوں کی پورٹ لینڈ میں تعیناتی کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی وقف ترمیمی بل پر بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
بنگلہ دیش میں ایک بار پھر شروع ہوئے مظاہرے
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵بنگلادیش میں نئی انتظامیہ کے خلاف مظاہروں اور احتجاجات کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: تحریک عدم اعتماد، راجیہ سبھا میں ہنگامہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷ہندوستان کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں آج ایک بار پھر ہنگامہ ہوا تاہم آج ہنگامے کا موضوع چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق میڈیا رپورٹس تھیں۔