امریکہ، غذا حاصل کرنے کے لئے لمبی قطاریں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i376707-امریکہ_غذا_حاصل_کرنے_کے_لئے_لمبی_قطاریں
امریکہ میں جہاں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے وہیں اسکے نتیجے میں لوگوں کی معیشت خاصی متاثر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ان دنوں امریکہ کے مختلف علاقوں میں مفت راشن پیکجز اور حتیٰ فوڈ پیکس لینے کے لئے لوگوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ امریکہ میں بھوک کا مقابلہ کرنے والی سب سے بڑی تنظیم ’فیڈنگ امریکہ‘ کی رپورٹ کے مطابق اس سال پانچ کروڑ سے زائد امریکیوں کو بھوک کے خطرے کا سامنا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ Asia/Tehran
  • امریکہ، غذا حاصل کرنے کے لئے لمبی قطاریں