تل ابیب میں کار بم دھماکہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i376906-تل_ابیب_میں_کار_بم_دھماکہ
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳ Asia/Tehran
  • تل ابیب میں کار بم دھماکہ

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔

فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق یہ کار بم دھماکہ تل ابیب کے جنوب میں واقع علاقے ریشون لزیون میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

عبری ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

اس کار بم دھماکے کی مزید تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئیں۔