-
ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷مغربی پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات نہ صرف رکی نہیں ہے بلکہ ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔
-
ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار میں اضافہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳امریکی پابندیوں کے باوجود ایران میں تیل کی پیداوار کا سفر کامیابی کے ساتھ اپنی ترقی کی منزل طے کر رہا ہے، یہ انکشاف انرجی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی ای اے کی ایک رپورٹ میں ہوا ہے۔
-
اوپیک کی رینکنگ میں ایران کا چوتھا نمبر
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳اوپیک کی رینکنگ میں ایران دو درجہ اوپر آکر چوتھے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
ایران کی تیل کی پیداوار میں اضافہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ مئی میں ایران کی تیل کی پیداواربائيس کروڑ چھے لاکھ بیرل یومیہ رہی جو اپریل کے مقابلے میں سات ہزار بیرل یومیہ زیادہ ہے۔
-
امریکہ ہمارے تیل کی چوری بند کرے: شام
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ کی جانب سے شامی ذرائع و ذخائر تباہ کئے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
جنوری سے ایران کی آئل برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳ایرانی تیل کی برآمدات 1 اعشاریہ 85 ملین بیرل فی یوم ہو گئی ہیں جو اس سال کے جنوری کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ ہیں۔
-
اوپیک: ایران دنیا میں تیل کے ذخائر کا تیسرا بڑا ملک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹اوپیک کے مطابق ایران دنیا میں تیل کے ذخائر کا اب بھی تیسرا بڑا ملک ہے۔
-
ایران کے وزیر پیٹرولیم کی سعودی اور اماراتی وزرائے پیٹرولیم سے ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر پیٹرولیم اورسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی نے ویانا میں اوپیک کے آٹھویں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر ملاقات کی اور تیل کی عالمی منڈی کی صورت حال اور اس صنعت میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کم سے کم اگلے 100 سال تک تیل اور گیس برآمد کرتا رہے گا
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ سو سال کے لئے تیل اور گیس کی پیداوار کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ۔