-
گرین لینڈ کے امریکہ سے الحاق کے حوالے سے امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱گرین لینڈ کے امریکہ سے الحاق کے حوالے سے امریکہ اور یورپ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے ۔ ادھرگرین لینڈ پر قبضے کے ٹرمپ کے دعوؤں اور دھمکیوں کے خلاف ہزاروں ڈینمارکی باشندوں نے کوپن ہیگن میں ریلی نکالی۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف اقوام متحدہ کے نام ایران کا کھلا خط
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے ٹرمپ کی ایران میں کھلے تشدد کو ہوا دینے اور فوجی حملے کی دھمکی پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔
-
ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں: وائٹ ہاؤس
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۴وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے سلسلے میں حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰فلسطینی ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے بارے میں مشاورت کے لئے تحریک حماس کے ایک وفد کے قاہرہ جانے کی خبر دی ہے۔
-
دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی: سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر جنرل نقدی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی بلکہ دشمن کی جارحیت میں اضافہ ہی ہوگا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے روس سے تیل خریداری پر ہندوستان کو ایک بار پھر انتباہ دے دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر روسی تیل کی خریداری پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ہندوستان پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی دی ہے۔
-
وینزویلا بحران: امریکی حملے اور صدر مادورو کے اغوا کے خلاف امریکہ کے 75 سے زیادہ شہروں میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کے خلاف پورے امریکہ میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر سخت ردعمل دیا جائے گا ؛ چین کا انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۶چین نے تائیوان کے لئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے نئے پیکج کے اعلان پر سخت جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات مہذب اصولوں کی "کھلی توہین"
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷اقوام متحدہ میں وینزویلا کے سفیر نے اس ملک کے وسائل کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ دعووں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی "بے رحمانہ" خلاف ورزی اور نوآبادیاتی عمل قرار دیا ہے۔
-
ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷عالمی فوجداری عدالت نے اپنے 2 ججوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔