Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶ Asia/Tehran

امریکا اور روس کے درمیان کشیدگی میں پھر اضافہ ہو گیا۔

امریکی جنگی بیڑا یو ایس ایس پورٹر نیٹو کی حمایت کے لئے بحیرہ اسود میں داخل ہوگئے تاکہ اس علاقے میں تعینات امریکا کے دو دیگر جنگی بیڑوں میں شامل ہو جائیں، اسی وقت کریمیا جزیرے میں تعینات روسی ایئرڈیفنس سسٹم فوجی مشقوں کے بہانے سرگرم ہو گیا۔

جہاں ایک طرف امریکا اور روس کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے وہیں دوسری جانب امریکا اور چین کے درمیان بھی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

 

ٹیگس