Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ Asia/Tehran

صیہونی حکومت اور صیہونی انتہا پسندوں کی ایران دشمنی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

صیہونی حکومت میں کورونا کی وبا کے بری طرح پھیلنے اور حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کے اعلان کے باوجود صیہونیوں نے مقبوضہ فلسطین میں پوریم جشن کا انعقاد کیا۔

Purim نامی جشن در حقیقت وہ عجیب و غریب جشن ہے جو خشایار بادشاہ کے دربار میں دو جاسوس یہودیوں کی سازش کی وجہ سے دسیوں ہزار بے گناہ ایرانیوں کی سرکوبی کی مناسبت پر منایا جاتا ہے۔

صیہونی حکومت میں کورونا وبا بری طرح پھیل رہی ہے اور حکومت نے سوشل ڈسٹینسنگ اور لاک ڈان کا اعلان کیا ہے اس کے باوجود اس جشن کا انعقاد، صیہونیوں کی ایران دشمنی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

ٹیگس