May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳ Asia/Tehran
  • جرمنی، ہالینڈ اور برطانیہ میں یوم القدس کی ریلیاں

اس سال کورونا کے باوجود عالم اسلام کے ساتھ ساتھ کئی یورپی ممالک میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اجتماعات اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔ نیچے دی گئیں ویڈیوز ہمیں جرمنی ہالینڈ اور برطانیہ سے موصول ہوئی ہیں جن میں فلسطین کے حامیوں کو کورونا پروٹوکول کا مکمل پاس و لحاظ رکھتے ہوئے کار ریلی اور اجتماع میں شریک ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

جرمنی؛ یوم قدس کی مناسبت پر اتوار کے روز کار ریلی نکالی گئی

 

ہالینڈ؛ یوم قدس کی مناسبت پر اتوار کے روز کار ریلی نکالی گئی

 

برطانیہ/لندن؛ فلسطین کی حمایت میں حریت پسندوں کا اجتماع

ٹیگس