اس طرح ٹوٹا چینی ڈیم۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i390021-اس_طرح_ٹوٹا_چینی_ڈیم_ویڈیو
شدید بارشوں کے باعث پانی کے پڑنے والے دباؤ کے باعث چین میں ایک ڈیم ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں علاقے کے عوام کو اچانک بھیانک قسم کی سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تک دسیوں افراد کے ہلاک، زخمی یا لاپتہ ہونے کی خبریں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی ہے۔ کم از کم 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ ایک لاکھ کے قریب افراد محفوظ مقام کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ Asia/Tehran