شمالی کوریا کے فوجیوں کی حیران کن صلاحیتیں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i394577-شمالی_کوریا_کے_فوجیوں_کی_حیران_کن_صلاحیتیں_ویڈیو
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے ملکی فوجیوں کے درمیان حاضر ہو کر انکی دفاعی توانائیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جوش و ولولے سے بھرپور شمالی کوریا کے فوجیوں نے بھی اپنی حیران کن صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے طاقت کے متوالے اپنے رہنما کا دل جیت لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷ Asia/Tehran