Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ Asia/Tehran

فرانس کی پولیس کی حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد پوری دنیا میں اس کی تنقید ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو میں فرانس کی پولیس کی وحشیانہ حرکت دیکھی جا سکتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرانس کی پولیس ایک نابینا شخص سے کس طرح برتاؤ کر رہی ہے۔

پولیس اہلکار پہلے نابینا شخص پر مرچ اسپرے سے حملہ کرتا ہے اور پھر اس پر ٹوٹ پڑتا ہے۔

 

ٹیگس