یوکرین میں لڑ رہے ہیں امریکی دہشتگرد- ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i402918-یوکرین_میں_لڑ_رہے_ہیں_امریکی_دہشتگرد_ویڈیو
حال ہی میں یوکرین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکی دہشتگرد یوکرینی فوجیوں کا بھیس اپنا کر روسی فوجیوں کے خلاف جنگ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ امریکہ نے اس سے قبل یہ اعلان کیا تھا کہ اس کا یوکرین کے لئے اپنے فوجی بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے مگر اس ویڈیو نے اسکے دوغلے پن کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲ Asia/Tehran