-
امریکہ کے نشانے پر ٹک ٹاک، ٹرمپ نے کی مخالفت
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹِک ٹاک کے استعمال پر پابندی کو منظوری دے دی ہے۔
-
چین نے امریکہ کو انتباہ دے دیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶چین کی وزارت دفاع نے ایشیا پیسیفک علاقے میں امریکہ کی جانب سے فوجی تنصیبات قائم کئے جانے پر واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ اور چین آمنے سامنے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸ایک امریکی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، چین کے مقابلے میں دفاعی حکمت عملی کے تحت انڈو پیسیفک میں کم دوری پر مار کرنے والے اپنے میزائل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
چین نے سمندری حدود سے امریکی ڈسٹرائر کو پیچھے دھکیل دیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸چین کی مشترکہ فوجی کمانڈ کے ترجمان نے اپنی سمندری حدود سے ایک امریکی ڈسٹرائر کو نکال باہر کرنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی اقدامات کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: چین
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ بیجنگ کے خلاف امریکی اقدامات کا ٹھوس جواب دیا جائے گا۔
-
چین کے سابق وزیر خارجہ امریکی ایجنٹ کا شکار ہوگئے
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷چین کے سابق وزیر خارجہ اور صدر کے معتمد خاص چن گینگ کی چند ماہ قبل عہدے سے برطرفی کی حیران کن وجوہات سامنے آگئی ہیں۔
-
دنیا کے لئے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ کون ہے؟
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶چین کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے۔
-
چین کو کس طرح روکے گا امریکہ، اردنی اخبار کا عجیب دعوی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴اردن کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ چین پر قابو پانے کے لیے ایران، امریکہ کی اسٹریٹجک ضرورت بن جائے گا۔
-
امریکی صدر نے چینی صدر کو ڈکٹیٹر کہہ دیا، چین کا شدید ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰امریکی وزیر خارجہ کے بیجنگ کے دورے کے محض ایک دن بعد، جو بائیڈن نے چین کے صدر کو ڈکٹیٹر کہہ کر یاد کیا۔
-
تائیوان کا موضوع امریکہ کے ساتھ تعلقات کے لئے سب سے بڑا خطرہ: چینی وزیر خارجہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲چین نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو نچلی ترین سطح پر قرار دیا ہے۔