Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸ Asia/Tehran
  • دنیا حسین (ع) کی عزادار۔ ویڈیو

مظلوم کربلا، قتیل دشت نینوا سبط رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا غم دنیا کے کسی خاص خطے یا قبیلے یا مذہب سے مخصوص نہیں، بلکہ دنیا میں جہاں کا ذکر ہو وہاں ذکر حسین (ع) برپا ہے اور محرم میں فرش عزا بچھتا ہے۔

نایجیریا میں جانِ جہاں حسینِ مظلوم (ع) کی عظیم الشان عزاداری 
 
غنا میں عزاداری کرتے سید الشہدا حسین (ع) کے متوالے
 
کینیا؛ نواسۂ رسول (ص) کے چاہنے والے سڑکوں پر نکل کر عزاداری کر رہے ہیں
 
افغانستان؛ تخار علاقے میں عزاداری کرتے سوگواران حسین (ع)
 
امریکہ؛ نیویارک میں عزاداری کرتے مظلوم کربلا کے چاہنے والے
 
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سوگ مناتے حسینی پروانے
 
افغانستان؛ دارالحکومت کابل میں شمع حسینی کے پروانے اپنے آقا کی خدمت میں اظہار عقیدت پیش کر رہے ہیں
 
اٹلی؛ قتیل عبرات حسین شہید کا سوگ مناتے مقامی و غیر مقامی باشندے
 
برطانیہ؛ لندن میں سوگ مناتے حسین (ع) کے عزادار
 
 
 
 

ٹیگس