سلمان رشدی کو نشانہ بنانے والے نے خود کو بے گناہ بتایا +ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵ Asia/Tehran
جمعے کے روز گستاخِ رسول (ص) سلمان رشدی مرتد پر چاقو سے حملہ کرنے والے چوبیس سالہ ہادی مطر کو نیویارک کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اُس نے اپنے اوپر عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے گناہ بتایا۔