-
ایران سے میرا کوئی تعلق نہیں: ہادی مطر
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴گستاخ رسول مرتد سلمان رشدی پر حملہ کر کے اُسے زخمی کرنے والے نوجوان ہادی مطر نے کہا ہے کہ اُس نے از خود یہ حملہ کیا ہے اور اُس کا ایران سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
-
سلمان رشدی کو نشانہ بنانے والے نے خود کو بے گناہ بتایا +ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵جمعے کے روز گستاخِ رسول (ص) سلمان رشدی مرتد پر چاقو سے حملہ کرنے والے چوبیس سالہ ہادی مطر کو نیویارک کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اُس نے اپنے اوپر عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے گناہ بتایا۔
-
مرتد سلمان رشدی پر حملہ کرنے والا کون تھا شناخت ہو گئی+ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹امریکی ریاست نیویارک میں عالمی سامراج کا حمایت یافتہ، گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخس کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔
-
مرتد رشدی کی حالت خراب، وینٹی لیٹر پر منتقل
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴امریکہ میں مرتد و ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوا جس کے بعد اس کی حالت بگڑنے پر اسے وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔