Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ Asia/Tehran
  • تائیوان میں شدید زلزلے کے جھٹکے (ویڈیو)

تائیوان کے مقامی وقت کے مطابق 2:44 منٹ پر ریکٹر اسکیل پر 6.9 کی شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  تائیوان کے مقامی وقت کے مطابق 2:44 منٹ پر میں 6.9 ریکٹر کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اور سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

اس زلزلہ کا مرکز تایتونگ شہر سے 50 کلومیٹر دور شمال میں دس کلومیٹر زیرزمین  بتایا گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے ایک دو منزلہ عمارت اور ایک تجارتی مرکز کی زلزلے سے تباہی کی خبر دی ہے۔ امدادی ٹیموں نے زلزلہ زدگان کی مدد کا کام شروع کر دیا ہے۔

 

ٹیگس