Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲ Asia/Tehran

خواتین کی حمایت میں نعرے لگانا اور انسانی حقوق کا پرچم بلند ہر ایک کر سکتا ہے لیکن اس پر عمل بہت ہی مشکل ہو جاتا ہے۔

اس ملک میں خواتین کے خلاف کینیڈین پولیس کے پاگل پن کی دل دہلا دینے والا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ہو رہا ہے۔ 

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد خواتین کے حقوق اور خواتین کے خلاف ظلم کے درمیان فرق کو صاف طور پر دیکھ سکتے ہيں۔ 

ٹیگس