-
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوچارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا
-
اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵عالمی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کرنی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا ہے۔
-
ٹرمپ کی ٹیرف جنگ، پینتیس فیصد کینیڈا پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پڑوسی ملک کینیڈا پر پینتیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: کینیڈا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲کینیڈا کی نئی وزیر خارجہ انیتا آنند نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
کینیڈا: پارلیمانی الیکشن میں لبرل پارٹی کی جیت
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات لبرل پارٹی نے جیت لئے۔
-
کینڈا: وینکور فیسٹیبول میں گاڑی سے کچل کر گیارہ افراد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹کینڈا کے شہر ونکوور میں ایک ثقافتی فیسٹیول میں ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد گيارہ ہوگئي ہے
-
کینیڈا اور امریکا میں تجارتی کشیدگی عروج پر
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ ہمارے اور امریکا کے درمیان پرانے تعلقات ختم ہو گئے۔
-
کینیڈا میں امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰کینیڈا نے امریکا کے خلاف جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران اپنا دفاعی پروگرام جاری رکھے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جی سیون کے وزارت خارجہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔