لوڈڈ اسلحے سے کھیلتا ایک ننہا امریکی بچہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i417159-لوڈڈ_اسلحے_سے_کھیلتا_ایک_ننہا_امریکی_بچہ_(ویڈیو)
امریکہ؛ چینل این بی سی نے ریاست انڈیانا کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک ننہے بچے کو ایک لوڈڈ اسلحے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچے کے باپ کو پولیس نے حراست میں لے کر اسلحہ ضبط کر لیا ہے، جبکہ خود بچے کو اسکی ماں کے حوالے کر دیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran