پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں واقع ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات نامعلوم مسلح افراد نے لیویز چوکی پر حملہ کر دیا۔
امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
امریکی ریاست پینسلونیا کے مشرق میں واقع شہر فالس ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
امریکہ کے شہر شکاگو کے مضافات میں ایک مسلح شخص نے 8 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا اور اس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار لی۔
امریکہ میں سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سنہ دو ہزار بائیس میں امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی اسکولوں میں ہتھیاروں کے ساتھ تشدد کے واقعات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ریاست اوہائیو میں تین بچوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔
امریکہ میں خونی تعطیلات کے دوران 40 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
سربیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔