Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ Asia/Tehran
  • تبت میں برفانی تودہ گرا، ہلاکتوں کی تعداد ۲۸ ہو گئی (ویڈیوز)

چین کے علاقے تبت میں گزشتہ منگل کے روز گرنے والے برفانی تودے کی زد میں آکر اب تک کم ازکم ۲۸ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امدادی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہے اور علاقے میں موجود کوہ پیماؤں، راہگیروں اور دیگر سیاحوں کی موجودگی کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

کچھ اس طرح گرا برفانی تودہ
 
علاقے میں وسیع پیمانے پر جاری سرچ اور ریسکیو آپریشن

ٹیگس