اٹلی سیلاب کی زد پر، 9 کی جان گئی (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i421746-اٹلی_سیلاب_کی_زد_پر_9_کی_جان_گئی_(ویڈیو)
اٹلی کے شمالی علاقے «امیلیا رومانیا» میں تیز بارشوں اور پھر دریاؤں کی طغیانی کے باعث سیلاب آگیا جو اب تک نو افراد کی جان لے چکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ علاقے میں پانی کی سطح بڑھ جانے کے سبب اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰ Asia/Tehran