واشنگٹن میں غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i426307-واشنگٹن_میں_غزہ_کے_حق_میں_اور_اسرائیل_کے_خلاف_احتجاج_(ویڈیو)
امریکی شہریوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں اور صہیونی مظالم کے خلاف نعرے لگائے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲ Asia/Tehran

امریکی شہریوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں اور صہیونی مظالم کے خلاف نعرے لگائے

سحرنیوز/دنیا: صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں بمباری اور خواتین اور بچوں سے نہتے شہریوں کے قتل عام کے خلاف امریکی شہریوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی اور غزہ کے نہتے عوام کے حق اور صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف نعرے لگائے اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں سے مداخلت کی اپیل کی۔