تل ابیب میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کے لواحقین کا مظاہرہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i428801-تل_ابیب_میں_اسرائیلی_جنگی_قیدیوں_کے_لواحقین_کا_مظاہرہ_(ویڈیو)
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں وزارت جنگ کے قریب احتجاج کرتے ہوئے قریب میں واقع چوراہے کو بند کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹ Asia/Tehran

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں وزارت جنگ کے قریب احتجاج کرتے ہوئے قریب میں واقع چوراہے کو بند کر دیا۔

سحرنیوز/دنیا: صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں وزارت جنگ کے مین گیٹ اور اسی طرح فوجی ہیڈکوارٹر کے گیٹ پر جمع ہو کر احتجاج کرنے کے علاوہ وہاں راستوں کو مسدود کر دیا۔