اسرائیلی نمائندے کی ہرزہ سرائی پر کویت کے نمائندے کا دو ٹوک جواب (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i432613-اسرائیلی_نمائندے_کی_ہرزہ_سرائی_پر_کویت_کے_نمائندے_کا_دو_ٹوک_جواب_(ویڈیو)
اقوام متحدہ میں کویت کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے نمایندے کو مخاطب قرار دے کر کہا کہ تم اپنا بوریا بستر باندھ لو اور نکل جاؤ اس ہال سے، ابھی اس ہال سے نکل جاؤ، اگر ذرہ برابر بھی تجھ میں آبرو باقی رہ گئی ہے، اے غاصب، اے بچوں کے قاتل -
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴ Asia/Tehran