-
کینیڈین تماشائیوں کا امریکہ سے اظہار ناراضگی + ویڈیو
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۵کینیڈا سے درآمداتی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے احکامات کے چند گھنٹوں بعد ہی کھیلوں کے مختلف میدانوں میں کینیڈا کے طرفداروں نے امریکی قومی ترانہ پڑھے جانے کے دوران شور شرابہ اور ہنگامہ کیا۔
-
ہندوستان کی جانب سے کینیڈا کا الزام مسترد
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ہندوستان نے کینیڈا کے غیرملکی مداخلت انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کینیڈا کے انتخابات میں ہندوستان کی مداخلت کا الزام لگایا گيا تھا
-
کینیڈا کی جانب سے امریکیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۳کینیڈا نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں امریکیوں پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے
-
ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔
-
کینیڈین شہریوں کو ویزا نہ دینے کے سلسلے میں ہندوستانی وزارت خارجہ کی وضاحت
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰ہندوستانی وزارت خارجہ نے کینیڈین شہریوں کو ویزا جاری نہ کرنے کے سلسلے میں وضاحت پیش کی ہے
-
فلسطین کے حامی یہودیوں نے کینیڈا کی پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے یہودی گروپ کے کچھ ارکان نے صیہونی حکومت اور کینیڈا کے درمیان فوجی تعلقات اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا۔
-
کینیڈا میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴کینیڈا کے شہر مونٹریال میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے جنگ غزہ میں کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کئے جانے کی مذمت کی ۔ مظاہرین نے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کو بے غیرتی سے تماشائی بن کر دیکھنے والوں کو کینیڈین شہری کا منھ توڑ جواب، اسرائیلی فوجیوں پر کیا حملہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں پر ایک کینیڈین شہری کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
کینیڈا کے غیر قانونی اقدام کی مذمت، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیرسعید ایروانی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ کینیڈا کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ارادے کو متاثر نہیں کرسکتا۔
-
کینیڈا کے معاندانہ اقدام کی مذمت، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کینیڈا کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔