-
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل سے نجی تنظیموں (این جی اوز) پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
غزہ: امریکی جنگ بندی کے باوجود قتل، شہادت، تباہی، نومولود بچوں کی لاشیں اور چھوٹے چھوٹے کفن
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲غزہ میں امریکی جنگ بندی نافذ ہے لیکن اب بھی قتل، شہادت، تباہی و بربادی اور چھوٹے چھوٹے کفن میں لپٹی نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین روزانہ کا معمول بنی ہوئی ہے۔
-
غزہ میں نورانی محفل، جنگ کے سائے میں قرآن حفظ کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷غزہ کے الشاطی پناہ گزیں کیمپ میں جنگی ماحول میں قرآن مجید حفظ کرنے والے تقریباً 500 فلسطینی حفاظ کو اعزاز سے نوازا گیا۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال ناقابل قبول: پوپ لیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو نے حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی تقریر میں غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز، پناہ گزین خیمہ بستیوں میں رہنے والے فلسطینی مشکلات کا شکار
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر ستر ہزار چھے سو چون ہوگئی ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ گزشتہ چند روز سے جاری شدید بارشوں اور دو برس کی جنگ میں اپنے گھر تباہ ہوجانے کے بعد خیمہ بستی میں رہنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کو المناک صورت حال کا سامنا ہے ۔
-
غزہ پٹی میں بائرن طوفان کے نتیجے میں کم سے کم 14 فلسطینی جاں بحق
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵غزہ پٹی میں، جہاں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے سبب فلسطینیوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، اب بائرن طوفان نے علاقے کے لوگوں کی مشکلات اور مسائل میں اضافہ کردیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم معافی کے لئے پریشان
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷صیہونی وزیراعظم نتن یاہو نے اپنے خلاف مقدمے کی کارروائی رکوانے کے لئے ایک نئی درخواست دی ہے
-
غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی: درجنوں افراد ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
-
غرب اردن میں مکانات کی تعمیر کا اسرائيلی منصوبہ ، عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ، او آئی سی
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مغربی کنارہ پر نئے سات سو چونسٹھ مکانات بنانے کے صیہونیوں کے نئے منصوبے کی شدید مزمت کرتے ہوئے اس کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم: مصری ذرائع
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷مصر کے سیکورٹی اور فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم ہیں۔