Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰ Asia/Tehran
  • امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان، کم سے کم 13 ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان میں کم سے کم تیرہ افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔

سحرنیوز/دنیا: امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان اور سیلاب میں درجنوں افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاپتہ ہوجانے والوں میں بیس سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ رپورٹوں ميں مقامی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 

ٹیگس