-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل اسرائیل کو جواب دہ بنائیں: عراقچی
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پرجارحیت کا ارتکاب کرنے والوں کو جواب دہ بنائیں۔
-
ایروانی:ایران کے خلاف جنگ ہمیشہ سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جے سی پی او کے کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ پہلے سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئي۔
-
پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔
-
پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
ایران پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، ایرانی مندوب کا خطاب
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے حالیہ اسرائیلی جارحیت میں امریکا کو شریک قرار دیا ہے۔
-
ایران نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط میں صہیونی حکومت کے حملے کو "جارحیت" قرار دیتے ہوئے فوری طور پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا جس کی مختلف ملکوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعدد ارکان نے غزہ پٹی کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی ہے
-
شام پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
ضاحیہ پر صہیونی حملہ، لبنانی وزارت خارجہ اور حزب اللہ کا سخت ردعمل
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵لبنانی پارلیمنٹ میں مقاومتی بلاک کے نمائندے ابراہیم الموسوی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔