-
روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.
-
کیریبین میں یکطرفہ اقدامات خطرناک نتائج کے حامل ہوں گے: پاکستان
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴پاکستان نے کیریبین کے علاقے میں امریکا کے خودسرانہ اقدامات کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے-
-
ٹرمپ نے امریکہ کے عوامی مسائل کو نظرانداز کیا: وینزویلا کے صدر کا بیان
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ امریکہ کے سماجی مسائل پر توجہ دیتے تو وہ ایک بہتر صدر ثابت ہوتے۔
-
امریکا تیل چوری کا نیا ریکارڈ قائم کر رہا ہے! وینزویلا کے ساحلوں کے قریب ایک آئل ٹینکر کی ضبطگی کی تصدیق
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳امریکہ نے وینزویلا کے ساحلوں کے قریب ایک آئل ٹینکر کی ضبطگی کی تصدیق کردی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ اہم ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران کیربین میں امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
اگر امریکی جارحانہ پالیسیوں پر عالمی برادری کا ردِعمل سامنے نہیں آیا تو بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک روایت جنم لے گی: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وینزویلا کے خلاف امریکہ کے دھمکی آمیز بیانات اور اقدامات کی، جن میں بحری ناکہ بندی کی دھمکی اور وینزویلا کی قانونی تیل برآمدات کو روکنا شامل ہے، شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔
-
ونزویلا کیا بنے گا امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام؟ کیا فرق ہے عرب اور جنوبی امریکہ کے حکام میں ؟ عرب صحافی کا دھماکہ خیز تجزيہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸عبد الباری عطوان عرب دنیا کے بے حد معروف اور سینیئر تجزیہ نگار ہیں۔ لندن سے شائع ہونے والے اخبار " رای الیوم " میں ان کا ایک مقالہ کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
منشیات اسمگلنگ کے شبہ میں امریکی فوج کا ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷امریکی فوج نے کیرییبین میں منشیات کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی فوجی اقدامات عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں:ترجمان وزارتِ خارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور خطے میں امریکی فوجی اقدامات پر تشویش ظاہر کی
-
برازيل کے صدر: ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۶برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔