-
روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.
-
ٹرمپ نے امریکہ کے عوامی مسائل کو نظرانداز کیا: وینزویلا کے صدر کا بیان
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ امریکہ کے سماجی مسائل پر توجہ دیتے تو وہ ایک بہتر صدر ثابت ہوتے۔
-
ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات مہذب اصولوں کی "کھلی توہین"
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷اقوام متحدہ میں وینزویلا کے سفیر نے اس ملک کے وسائل کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ دعووں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی "بے رحمانہ" خلاف ورزی اور نوآبادیاتی عمل قرار دیا ہے۔
-
ایکواڈور فوج بھیجنے کے امریکی اعلان کے درمیان وینزویلا کی طرف سے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکی فوج ایکواڈور بھیجنے کے منصوبے کے اعلان کے درمیان وینزویلا کی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔ ا
-
اگر امریکی جارحانہ پالیسیوں پر عالمی برادری کا ردِعمل سامنے نہیں آیا تو بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک روایت جنم لے گی: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وینزویلا کے خلاف امریکہ کے دھمکی آمیز بیانات اور اقدامات کی، جن میں بحری ناکہ بندی کی دھمکی اور وینزویلا کی قانونی تیل برآمدات کو روکنا شامل ہے، شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔
-
ونزویلا کیا بنے گا امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام؟ کیا فرق ہے عرب اور جنوبی امریکہ کے حکام میں ؟ عرب صحافی کا دھماکہ خیز تجزيہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸عبد الباری عطوان عرب دنیا کے بے حد معروف اور سینیئر تجزیہ نگار ہیں۔ لندن سے شائع ہونے والے اخبار " رای الیوم " میں ان کا ایک مقالہ کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
ہم ونزوئیلا کی حکومت کے حامی ، پوتین کا اعلان
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲روس کے صدر پوتین نے وینزوئلاکی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
امریکا کی غیر قانونی کارروائیاں عالمی امن کو نقصان پہنچا رہی ہیں: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کریبین اور وینزوئلا کے ساحلی علاقوں میں بے بنیاد دعووں سے امریکا کے غیر قانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور عالمی و امن وسلامتی کے لئے خطرناک بدعت قرار دیا ہے
-
امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو ونزویلا چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے لیول فور کی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ونزویلا چھوڑ دیں۔
-
منشیات اسمگلنگ کے شبہ میں امریکی فوج کا ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷امریکی فوج نے کیرییبین میں منشیات کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔